آپ کو خوش آ مدید کہتے ہیں اس بلاگ پر آپ کو تمام مسائل کے حل کے لئے وظائف
ISTIKHARA Dua Center : خوف سے نجات کا تعویز -->

خوف سے نجات کا تعویز

خوف سے نجات کا تعویز


آج کا موضوع ہے خوف سے نجات کا تعویز۔جس میں ہم ایک واقعے کی رو سے آ پ کو بتائیں گے کہ خوف کس طرح انسان کو نفسیاتی امراض میں مبتلاء کردیتا ہے اور اس خوف سے نجات کا روحانی حل بھی بتائیں گے۔ 
آج سے تین سال پہلے ہمارے روحانی سینٹر سے بحرین میں مقیم ایک ایسی لڑکی نے رابطہ کیا جسے اندھیرے سے شدید خوف محسوس ہوتا تھا۔ جیسے ہی وہ آنکھیں بند کرتی یا کسی اندھیری جگہ پر جاتی تو اسے محسوس ہوتا کہ اس کے آس پاس کوئی ہے۔جب وہ چہرے پر صابن لگانے کے لئے آنکھیں بند کرتی تو اسے محسوس ہوتا کہ جیسے کوئی اس کے پا س کھڑا ہے اور اس کو پکڑ کر مار دے گا۔اسی خوف میں اسے نیند کے لئے بھی طرح طرح کی میڈیسن کھانی پڑتی۔ اسے بھیانک خواب دیکھائی دیتے اور جب وہ خواب میں اچانک ڈر کے اٹھتی تو اس کے پورے جسم پرپسینہ اور کپکپی طاری ہوجاتی ۔اندھیرے کے خوف کی وجہ سے دن بدن اس کی صحت خراب رہنے لگی۔ اسے کندھوں پر شدید بوجھ بھی محسوس ہوتا۔ڈر اور خو ف کی وجہ سے اس کا رنگ کالا پڑ گیا۔اس کے ماں باپ نے بہترین سے بہترین ماہر نفسیا ت کو چیک کروایااور ماہر نفسیات بھی 6 ماہ تک اس کا علاج کرتے رہے مگر اسے شفاء نہیں ملی۔ اب یہ حالات تھے کہ اس کے خوف میں مزید شدت آتی گئی۔ اس نے رات کو سونا چھوڑ دیا۔ وہ دن کے اجالے میں تھوڑی دیر کے لئے سوتی مگر پھر ڈر کے اٹھ جاتی۔خوف سے نجات کے لئے اس نے کتابوں اور انٹرنیٹ سے وظائف تلاش کرنے شروع کر دئیے۔ اسی دوران ا س نے یوٹیوب میں ہمارے روحانی سلسلے کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی  (دعا ان خانہ کعبہ)  کے نام کی ویڈیو دیکھی۔ وہ ۳ دن دعا میں شامل ہوئی اور اس کے بعد اس نے اپنا نام، والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں لکھوادیا جو کہ ہمارے روحانی ماہرین کو استخارہ اور دعا کے لئے ارسال کر دیا گیا۔ ہمارے روحانی ماہرین نے۲۴ گھنٹوں کے اندر اس کا استخارہ اور مراقبہ کر کے اس کے مسئلے کا روحانی حل تلاش کیا اور اس کے لئے نقش شفاء اور اسم اعظم منتخب فرمایا۔۲۴ سے ۴۸ گھنٹوں کے اندر نقش شفاء اس لڑکی کے نام اور والدہ کے نام منسوب کر کے اسے ارسال کر دیا گیا۔ (دعا ان خانہ کعبہ)  میں دعا کروانے اوراسم اعظم کی تلاوت اور نقش شفاء پہننے کی برکت سے ۳ دن کے اندر اس کو اپنے اندر حیران کن تبدیلیاں نظرآنے لگیں۔۱۱دن کے بعد اس لڑکی کا کہنا تھا کہ میں اپنے آپ میں ۷۰ فیصد بہتری محسوس کر رہی ہوں۔ ہمارے بزرگ فرماتے ہیں کہ بے شک کل کائنا ت کو شفاء دینے والی ذات اللہ تبارک و تعالیٰ ہی کی ذات ہے۔ جب اللہ کو اس کے پاک ناموں کا وسیلہ دے کرشفاء مانگی جاتی ہے اور منظوری ہو جائے تو مٹی کی ایک چٹکی سے بھی شفاء مل جاتی ہے۔





نقش حاصل کرنے کا طریقہ

اس نقش کو حاصل کرنے کی دو صورتیں ہیں۔
نقش کا ہدیہ عہد کی صورت میں
نقش کا ہدیہ روپے پیسے کی صورت میں

نقش کا ہدیہ عہد کی صورت میں

اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے نقش فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس نقش کا ہدیہ اس عہد کی صورت میں ادا کریں ۔
عہد: یا اللہ میں یہ عہد کرتا ہوں کہ میں ایک ماہ کے اندر کم از کم دو ایسی نیکیاں اپنے جسم میں داخل کروں گا اور دو ایسی برائیوں کو اپنے جسم سے نکالوں گا جس سے انسانیت کو فائدہ ہو اور کم از کم ۵ افراد کو اللہ کے ذکر پر لگاؤں گا۔ میں یہ عہد ایک ماہ کے اندر پورا کرنے کا پابند ہوں گا۔
یاد رکھیں بناء عہد پورا کئے نقش اپنے کامل روحانی اثرات ہرگز ظاہر نہ کرے گا۔ اس لئے اس عہد کو ایک ماہ کے اندر پورا کرنا لازم ہوگا۔

نقش کا ہدیہ روپے پیسے کی صورت میں

اگر آپ کسی مجبوری کی بناء پر عہد نہیں کر سکتے توآپ اس نقش کا ہدیہ روپے پیسے کی صورت میں بھی ادا کر سکتے ہیں جوکہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ آپ ہمارے روحانی سینٹر سے نقش عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کریں یا پھر 1400 روپے ہدیہ ادا کرکے ۔دونوں ہی صورتوں میں نقش کا روحانی فیض ایک جیسا ہوگا۔

نقش کا ہدیہ ادا کرنے کی فضیلت

اگر کسی بھی بزرگ، عالم دین یا مولوی صاحبان سے دم کروایا جائے یا آیات قرآن کا نقش لیا جائے تو اس کا ہدیہ ادا کرنا کس قدر ضروری ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دم اور نقوش آیات قرآن کی اجرت (ہدیہ) کو نہ صرف بڑا ہی پاکیزہ رزق قرار دیا بلکہ خود بھی اس اجرت میں اپنا حصہ طلب فرمایا۔سوچنے کی بات یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ جن کے صدقے میں کل کائنات کو رزق تقسیم کیا جاتا ہے وہ بذات خود نقش آیات قرآن اور دم کرنے کی نہ صرف اجرت (ہدیہ) لینے کا حکم فرمارہے ہیں بلکہ اس اجرت (ہدیہ) میں اپنا حصہ بھی طلب فرما رہے ہیں۔اس بات میں چھپی ہوئی حکمت تو سرکار ﷺ ہی بہتر جانتے ہیں۔اس لئے نقوش آیات قرآن اور دم کا ہدیہ اداکسی نہ کسی صورت میں ضرور ادا کردینا چاہیے کیونکہ اس کا حکم خود رسول اللہ ﷺ فرما رہے ہیں۔
صحیح بخاری میں ہے کہ ابو سعید خدریؓ نے بیان کیاکہ حضور نبی کریم ﷺ کے کچھ صحابہؓ سفر میں تھے اوردوران سفر وہ عرب کے ایک قبیلے پر اترے۔ صحابہ کرامؓ نے چاہا کہ قبیلہ والے انہیں اپنا مہمان بنا لیں لیکن انہوں نے میزبانی نہیں کی بلکہ صاف انکار کر دیا۔اتفاق سے اسی قبیلے کے سردار کو سانپ نے ڈس لیا۔قبیلے والوں نے ہر طرح کی کوشش کر ڈالی لیکن ان کا سردار اچھا نہ ہوا۔ان میں سے ایک آدمی نے کہا چلو ان قافلے والوں سے بھی پوچھیں جو یہاں آکر اترے ہیں۔ممکن ہے کوئی دم جھاڑے کی چیز ان کے پاس ہو۔چنانچہ قبیلے والے ان کے پاس آئے اور کہا کہ بھائیو ہمارے سردار کو سانپ نے ڈس لیا ہے۔اس کے لئے ہم نے ہر قسم کی کوشش کر ڈالی لیکن کچھ فائدہ نہ ہوا۔کیا
تمہارے پاس کوئی چیز دم کرنے کی ہے؟ایک صحابیؓ نے کہا کہ قسم اللہ کی میں اسے جھاڑ دوں گا لیکن ہم نے تم سے میزبانی کے لئے کہا تھا اور تم نے اس سے انکار کر دیا۔اس لئے اب میں بھی اجرت (ہدیہ) کے بناء دم نہیں کروں گا۔آخر بکریوں کے ایک غلے پر ان کا معاملہ طے ہوا(انہوں نے بکریوں کا غلہ بطور ہدیہ مقرر کیا)۔وہ صحابیؓ وہاں گئے اور سورۂ فاتحہ پڑھ کر دم کیا۔ایسا معلوم ہوا جیسے کسی کی رسی کھول دی گئی ہو۔وہ سردار اٹھ کر چلنے لگا ۔تکلیف و درد کا نام و نشان بھی باقی نہیں تھا۔پھر انہوں نے طے شدہ اجرت(ہدیہ)صحابہؓ کو ادا کر دی۔کسی نے کہا کہ اسے تقسیم کر لو لیکن جنہوں نے جھاڑا (دم ) کیا تھا انہوں نے کہا کہ پہلے ہم حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر اس کا ذکر کر لیں۔اس کے بعد دیکھیں گے کہ آپﷺ کیا حکم دیتے ہیں۔چنانچہ سب حضورنبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور آپ ﷺ سے اس کا ذکر کیا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ یہ تم کو کیسے معلوم ہو اکہ سورۂ فاتحہ بھی ایک رقیہ ہے۔اس کے بعد آپ ﷺ نے فرمایا کہ تم نے ٹھیک کیا۔اس ہدیہ کو تقسیم کر لو اور مسکرا کر فرمایا کہ اس ہدیہ میں ایک میرا حصہ بھی رکھنا۔ صحیح بخاری: حدیث نمبر2276
نقش حاصل کرنے کا طریقہ
ہمارے روحانی سینٹر سے نقش حاصل کرنے کے لئے آپ دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے سائل کا نام، والدہ کا نام اور مکمل ایڈریس لکھوائیں ۔ ہمارے روحانی ماہرین سائل کے نام اور والدہ کے نام کو مد نظر رکھتے ہوئے اس نقش پر مخصوص اوقات میں پڑھائی کر کے اسے سائل کے نام منسوب کرتے ہیں۔ جس سے نقش کا روحانی فیض جاری ہوجاتا ہے اور پھر یہ نقش 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران سائل کے فراہم کردہ ایڈریس پر بذریعہ ڈاک ارسال کر دیا جاتا ہے۔ نقش وصول کرنے کے بعد آپ دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کرکے نقش کا طریقہ استعمال سمجھ سکتے ہیں۔مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
آپ کے سوالات اور ہمارے جوابات
سوال: نقش حاصل کرنے کے کتنے دن کے بعد مراد پوری ہو جائے گی؟
جواب: جس طرح دنیا کا کوئی بھی انسان یہ نہیں بتا سکتا کہ دعا کتنے دنوں میں قبول ہوگی ۔ اسی طرح یہ نہیں بتایا جا سکتا کہ نقش حاصل کرنے کے بعد کتنے دنوں میں فیض ملے گا ۔لیکن مشاہدات سے ثابت ہوا ہے کہ جن سائلین میں عاجزی اور گناہوں سے دوری تھی اور ان کا یقین بھی کامل تھا اور وہ درست ایمان کے مالک تھے۔ان کی مراد اتنی جلدی پوری ہوئی کہ نقش ان تک پہنچا بھی نہیں اور ان کے مسائل حل ہونا شروع ہو گئے۔بزرگوں کا کہنا ہے کہ یقین صرف زبان سے اقرار کرنا نہیں ہوتا بلکہ اصل یقین وہ ہے جس کا اقرار انسان کا دل کرے۔ اس لحاظ سے جس انسان کا جس قدر یقین ہوتا ہے اس کی مراد اتنی ہی جلدی پوری ہوتی ہے لیکن شرط ہے کہ وہ نقش حاصل کرنے کے بعد حتی الوسع گناہوں سے دوری اختیار کرے۔
سوال: کیا گارنٹی ہے کہ نقش سے کام ہو جاتا ہے؟
جواب: گارنٹی اس چیز کی ہوتی ہے جو انسان کی ملکیت میں ہو جیسا کہ کسی پراڈکٹ کی سیل کرنا۔کوئی بھی عام انسان جنہیں یہ علم نہیں کہ وہ کل کا سورج بھی دیکھ سکیں گے یا نہیں وہ بھلا گارنٹی کیسے دے سکتے ہیں۔ ہاں ہمارا مشاہدہ ہے کہ جب اللہ کے پاک ناموں سے نقش تیار ہوتا ہے اور اس نقش پرلاکھوں کروڑوں کی تعداد میں ذکر اسم اعظم تلاوت کرکے پھونکا جاتا ہے تو اس نقش کا فیض ضرور جاری ہوتا ہے انشا ء اللہ۔ مگر فائنل اتھارٹی اللہ تبارک و تعالیٰ ہی کی ذات ہے۔
سوال: اس نقش کی تیاری میں لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں ذکر اسم اعظم کہاں سے آتا ہے؟
جواب: ہمارے دعا پروگرام میں تمام بزرگ ہر رات مختلف مقدس مقامات پر رات 10سے10:15تک کل انسانیت کے لئے دعا فرماتے ہیں۔ جب ہم کسی سائل کو نقش ارسال کرتے ہیں تو ساتھ ہی اس کے نام کا اسم اعظم بھی ارسال کر تے ہیں اور ان سائلین کو تاکید کی جاتی ہے کہ اگر آپ ہمارے بزرگوں سے مقدس مقامات پر اپنا نام لے کر دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہر جمعرات رات 10بجےسے پہلے پہلے پورے ہفتے کا تلاوت کردہ ٹوٹل ذکر اسم اعظم کل اختیارات کے ساتھ ہمارے دعا پروگرام میں ارسال کریں۔ پوری دنیا سے لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں ذکر اسم اعظم وصول کرنے کے بعد ہمارے بزرگ جہاں تک ممکن ہوتا ہے باقاعدہ سائل کا نام لے کر اس سائل کا وہ ذکر اللہ کے حضور پیش کر کے اس سائل کے دنیاوی مسائل کے حل کے لئے خصوصی دعا فرماتے ہیں۔ ساتھ ہی لاکھوں کروڑوں کی تعداد میں تلاوت کردہ ذکر اسم اعظم کا ان نقوش پر دم کر کے ان نقوش کے فیض کے جاری ہونے کے لئے اللہ سے دعا فر ماتے ہیں۔
سوال: کیا ہر فرد دعا پروگرا م میں شامل ہو سکتا ہے؟
جواب: جی ہاں اگر کوئی بھی فرد ہمارے سلسلے کے بزرگوں سے اپنے لیے دعا کروانا چاہتا ہے تو 120 مرتبہ سبحان اللہ تلاوت کرکے اپنا نام اور مسئلہ  923084853097+ نمبر پر ایس ایم ایس کر دے۔آپ کا نام لے کر اللہ کے حضور دعا ہو جانے کے بعد آپ کے نمبر پر تصدیقی ایس ایم ایس بھی کر دیا جائے گا انشاء اللہ

About the author

Admin
Shah jee Website se kisi bhi amal ko karne se pahle ijazat le lein, ijazat lene se murad apko Shah jee Follower hona zaruri hai. Agar ap follower hai to apko har ek Shah jee Dua Wazaif karne ki ijazat hai. Mohtaram viewers Aksar ye hota he k wazifa amaliyat Me kamyabi nahi milti Wazaif or Amaliyat parhne me kuchh zaruri baton ka khayal zarur rakhe is se aap k amal or wazaif me jald hi kamyabi milegi inshaallah 1) Sab se pehle Namazo ki pabandi zarur kare is se behad faida hasil hoga or is se bara koi wazifa yaa is se behtar koi bhi amal meri nazar se nahi guzra 2) jis Aayate qurani ya allah k naam ya ki kisi or arbi ka wird diya ho use sahi talaffuz k saath parhe 3) Wuzu k saath parhe to behtar he. 4) jis amal ya wazaif ko jitni martaba diya gaya utni martaba hi parhe kam zyada na hone paya. 5) Agar kisi waqt ko muqarrar kiya he to usi waqt me parhe. 6) Amaliyat ow wazaif ka istamal jaaiz kaam k liye hi kare warna nuqsaan bhi ho sakta he, ksi B Qasm ki Rehnmai hasal krne k liye Rabta krin 00923084853097 (Whatsapp + Viber + IMO)

0 comments:

Copyright © 2017 ISTIKHARA Dua Center and Blogger Themes.